Skip to main content

Posts

Featured

Laptop information

 اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں. ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے . ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے . جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر  سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے  پروسیسر کی 3 اقسام:  core i3، i5 & i7. جبکہ  i7 is the best اگر آپ نے  گرافیکل کام کرنا ہے تو  کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے بیٹری  lithium سیلز کی ہونی چاہئے لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے Second hand لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے. یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ  اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے  دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہو

Latest Posts

Submarine exploring the titanic wreck missing|latest news about the missing submarine |Pakistani billionaire on submarine

What is chatgpt

Who are pathans

Ladies bag